: خاص خبریں 
 
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام دو دن سی این جی کے بجائے پیٹرول استعمال کریں۔ ہفتے میں دو دن سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کابینہ نے سوچ سمجھ کیا ہے۔ حکومت این آر او پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرے گی۔ مکوڑی گیس فیلڈ پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے ......   مزید تفصیل




فرانس کے ایک روزنامہ میں انکشاف کیا گیا ہے۔ کہ صدر آصف علی زرداری نے 1994 میں پاک بحریہ کے لیے تین فرانسیسی سب میرین کی خرایداری پر مبینہ طور پر کئی ملین ڈالرز وصول کیے ۔ اخبار کے مبابق حاصل ہونے والی دستاویزات کے مطابق صدر زرداری نے فرانس سے آگسٹا سب میرین کی خریداری ......   مزید تفصیل







: مزید خاص خبریں