Wednesday, November 11, 2009
ارباز خان فلم جگنی بنائیں گے
اداکار ارباز خان "جگنی" کے نام سے پنجابی فلم بنائیں گے۔ اس میں ہیرو کا کردار خود ادا کریں گی جبکہ ہیروئن ان کی بیوی خوشبو ہونگی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ارباز پشتو کی متعدد فلمیں پروڈیوس اور ڈائریکٹ کر چکے ہیں۔
Back to Showbiz Main