Wednesday, November 11, 2009

عجب پریم کی غضب کہانی اوپنرز میں چوتھے نمبر پر
راج کمار سنتوشی کی فلم عجب پریم کی غضب کہا نی اب تک کی پانچ بہترین آغاز کرنے فلموں میں شامل ہوگئی۔ فلم میں رنبیر کپور اور کترینا کیف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ تین روزہ وویک اینڈ پر عامر خان کی فلم گھجنی تیس کروڑروپے کے بزنس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ لو آج کل ستائیس کروڑ کے ساتھ دوسرے، سنگھ از کنگ چھبیس کروڑ کے ساتھ تیسرے، عجب پریم کی غضب کہانی ساڑھے چوبیس کروڑ کے ساتھ چوتھے جبکہ رب نے بنادی جوڑی چوبیس کروڑ کے ساتھ پانچ ویں نمبر پر ہے۔



Bookmark and Share