Friday, July 03, 2009

لوک فنکار عالم لوہار کی آج 23 ویں برسی ہے
ملک کے معروف لوک فنکار عالم لوہار کی تیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ عالم لوہار گجرات کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ تیرہ سال کی عمر میں انھوں نے گلوکاری کا آغاز کیا اور اپنے مخصوص اندازاور آواز کی بنا پر وہ مشہورہوتے گئے ، ان کی گائی ہوئی جگنی آج بھی لوک موسیقی کا اہم حصہ ہے ۔ عالم لوہار نے کئی منفرد دھنیں تخلیق کیں جن میں جگنی کے علاوہ ، قصہ کربلہ، دھرتی پنج دریاں دی بہت مقبولیت حاصل کی۔ لوک گیتوں کے راجاعالم لوہار تین جولائی انیس سو اناسی میں ہم سے جدا ہوئے لیکن ان کے گیت آج بھی مقبول ہیں.



Bookmark and Share