گلوکارہ شاہدہ منی کی نئی آڈیو البم ''دھڑکن'' مارکیٹ میں ریلیز کے بعد مقبولیت حاصل کرنے لگی ہے۔ اس کی اچھی موسیقی کو لوگوں نے پسند کیا ہے۔ خاص طور پر اس کے ایک گانے کی ویڈیو بہت عمدہ انداز میں بنائی گئی ہے۔ اس کی ویڈیو مختلف چینلز پر پسندیدگی کے لحاظ سے ٹاپ ٹین میں آ گئی ......
مزید تفصیل