Friday, July 03, 2009

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، گیارہ ہلاک
جنوبی وزیرستان کے علاقے ڈیلا میں جاسوس طیارے کے حملے میں متعدد افرد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ جاسوس طیارے نے علاقے میں تین میزائیل فائر کیے ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔



Bookmark and Share