ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا تیلگو اداکار پر مہربان

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جو اپنے دل میں اکشے کمار اور شاہد کپور کیلئے نرم گوشے رکھتی تھیں ان دنوں تیلگو اداکار نودیپ پالا پاپو پر مہربان ہورہی ہیں۔ حیدرآباد دکن جو نودیپ کا اپنا شہر ہے میں وہ بہت زیادہ مقبول ہیں مگر گزشتہ کئی سالوں سے تنازعات میں بھی گھرے رہے ہیں ان کی ہیروئن انکیتا نے ماریشس میں شوٹنگ کے دوران خواب آور گولیاں کھا لی تھیں ان کے درمیان بعض ایسے معاملات پیش آگئے تھے جسے وہ برداشت نہیں کر سکی تھیں لیکن نودیپ نے ان افواہوں کو غلط قرار دیا تھا کہ ان دونوں کے درمیان کچھ نازک تعلقات تھے لیکن اب معلوم ہوا ہے ثانیہ مرزا کو بھا گئے ہیں تاہم یہ معلوم نہیں کہ شاہد کپور کے س اتھ بیتی ہے۔
Top





Copyright 2007 NEXTWERK INC. All rights reserved.