وینا ملک ببرک شاہ ٹی وی کمرشل میں کام کرینگی
اداکارہ وینا ملک اور ببرک شاہ نے مقامی اشتہاری کمپنی کا ٹی وہ کمرشل شائن کیا ہے جس کی ریکارڈنگ ان دنوں مقامی سٹوڈیو میں کی جا رہی ہے جس کے ہدایتکار ثاقب ملک ہیں، دونوں کا اکھٹے یہ پہلا ٹی وی کمرشل ہے جبکہ دونوں کی دوستی تا حال زدوعام ہے۔ گزشتہ روز بھی دونوں نے اس کمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ کیا اس موقع پر سو کے قریب ایکسٹرالز کے اور لڑکیاں بھی سیٹ پر موجود تھیں۔
|