منشیا لامبا جم میں توجہ کا مرکز

منشیا لامبا جم کیا پہنچی کہ ایک ہل چل مچ گئی۔ ایک اونچی سے نیکر اور تنگ سی قمیض میں اس نے اپنی ورزش کا پہلا دور شروع کیا تو لوگوں کی سانسیں رک گئیں ہر کوئی ورزش بھول کر اسے تک رہا تھا۔ مگر منیشا سب بے نیاز جم میں خود کو فٹ اور متناسب بنانے میں مصروف رہی، جبکہ لوگوں کا خیال ہے کہ منیشا اگر باقاعدگی سے جم آتی رہی تو جم کے وارے نیارے ہو جائیں گے۔
Top





Copyright 2007 NEXTWERK INC. All rights reserved.